اداکارہ طوبیٰ صدیقی ورلڈ ٹور کے بعد آئندہ ہفتے وطن واپس آئیں گی

اداکارہ طوبیٰ صدیقی ورلڈ ٹور کے بعد آئندہ ہفتے وطن واپس آئیں گی

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ طوبیٰ صدیقی ورلڈ ٹرپ مکمل کرنے کے بعد آئندہ ہفتے وطن واپس پہنچیں گی۔طوبیٰ صدیقی ایک ماہ قبل فیملی ٹرپ پر آئس لینڈ،یوکے اور فرانس گئی تھیں جہاں نے انہوں نے مختلف تفریحی مقامات پر زیادہ وقت گزارا جس کے ساتھ ساتھ انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی بے شمار وقت تصاویرپوسٹ کیں۔یا درہے کہ طوبیٰ صدیقی شادی کے بعد بیرون ملک منتقل ہوگئی تھیں تاہم اب وہ دوبارہ ٹی وی پر کام کررہی ہیں۔جلد ہی ان کی ڈرامہ سیریل’’دشمن‘‘ مکمل کرلی جائے گی جس کے ڈائریکٹرامین اقبال ہیں۔

مزید :

کلچر -