آبی ذخائر

آبی ذخائر

  

لاہور(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 27800 کیوسک اور اخرج 30000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد5600 کیوسک اور اخراج5600 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر) آمد 8600 کیوسک اور اخراج100 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد12200کیوسک اور اخراج7200 کیوسک۔بیراج :جناح: آمد57300 کیوسک اور اخراج 53300کیوسک،چشمہ: آمد41000 کیوسک اوراخراج 33000کیوسک، تونسہ: آمد 41300 کیوسک اور اخراج41300 کیوسک، پنجند: آمد2800کیوسک، اور اخراج 2800 کیوسک،گدو: آمد 48500 کیوسک اور اخراج 39200 کیوسک، سکھر: آمد35600کیوسک اور اخراج9700 کوٹری:آمد12800 کیوسک اور اخراج Nil ۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ تھا۔

،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1481.92 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.600 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1155.45 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.004 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.133 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -