لاہور ٹیکس بار کا الیکشن بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ہوگا ‘ منعم سلطان

لاہور ٹیکس بار کا الیکشن بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ہوگا ‘ منعم سلطان

  

لاہور( این این آئی )لاہورٹیکس بار میں اس سال انتخابات بائیومیٹرک نظام کے تحت ہوں گے جس پر کام مکمل ہوچکا ہے ۔ یہ بات لاہور ٹیکس بار کے صدر منعم سلطان نے بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور ٹیکس بار کے ممبران کی تعداد ساڑھے چار ہزار سے زائدہوچکی ہے اور امسال ووٹرز بائیو میٹرک نظام کے ذریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

مزید :

کامرس -