حج آرگنائزر سے کمپنیوں کی مینجمنٹ کی تبدیلی کی درخواستیں طلب

حج آرگنائزر سے کمپنیوں کی مینجمنٹ کی تبدیلی کی درخواستیں طلب

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر سے کمپنیوں کی مینجمنٹ کی تبدیلی کی صورت میں درخواستیں مانگ لیں،کمپنی کے دفتر کا پتہ تبدیل ہوا ہے،ڈائریکٹر یا چیف ایگزیکٹو تبدیل ہوا ہے تو کمپنی درخواست دے سکتی ہے۔

درخواستیں طلب

مزید :

صفحہ آخر -