حجاج کرام کے فیڈ بیک فارم 31اکتوبر تک جمع کرا نے کی ہدایت
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کے حج آگنائزر کو حتمی طور پر ہدایت کی گئی ہے کہ جن کمپنیوں نے اپنے اپنے حجاج کرام کے فیڈ بیک فارم جمع نہیں کرائے وہ31اکتوبر تک جمع کرا دیں تا کہ ان کی گارنٹیاں واپس کی جا سکیں۔
فیڈ بیک فارم