وزیراعظم عمران خان کا اپنے استاد کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام

وزیراعظم عمران خان کا اپنے استاد کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام

  

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا اپنے استاد کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام ،میجر جیفری ڈگلس ایچی سن کالج لاہور میں عمران خان کے استاد رہے ہیں اتوار کے روز وہ 101 برس کے ہو گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے استاد میجرجعفری ڈگلس کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے میجر جیفری ڈگلس اتوار کے روز101 برس کے ہو گئے وہ ایچی سن کالج لاہور میں عمران خان کے استاد رہے ہیں۔

مبارکباد پیغام

مزید :

صفحہ آخر -