پنجاب میں دینی مدارس کو وزارت داخلہ کی بجائے وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ کرنے کی سفارشات

پنجاب میں دینی مدارس کو وزارت داخلہ کی بجائے وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ کرنے ...

  

لاہور( این این آئی) پنجاب میں دینی مدارس کو وزارت داخلہ کی بجائے وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ کرنے کیلئے سفارشات حکومت کوبھجوا دی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں دینی مدارس کو بطوراین جی او وزارت داخلہ رجسٹرڈ کرتی ہے تاہم اب حکومت کویہ سفارشات ارسال کی گئی ہیں کہ پنجاب میں دینی مدارس کو وزارت داخلہ کی بجائے وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ کیا جائے ۔

دینی مدارس

مزید :

صفحہ آخر -