حکومت کی اقتصادی پالیسیوں نے عوام کی چیخیں نکال دیں،احسن اقبال

حکومت کی اقتصادی پالیسیوں نے عوام کی چیخیں نکال دیں،احسن اقبال

  

ناروال (آ ئی این پی)پا کستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی اقتصادی پالیسیوں نے عوام کی چیخیں نکال دیں،گیس و بجلی کی قیمت میں تاریخی اضافہ کیا گیا۔ اتوار کو ناروال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ اپوزیشن کے دنوں میں ریلیف دینے کی بات کرنے والوں نے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرادیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -