سابق صدر فاروق لغاری کی 8ویں برسی ، ڈیرہ میں دعائیہ تقریب ، قریبی ساتھیوں کاخراج تحسین

سابق صدر فاروق لغاری کی 8ویں برسی ، ڈیرہ میں دعائیہ تقریب ، قریبی ساتھیوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازی خان(بیورورپورٹ) سابق صدر پاکستان سردار فاروق احمد خان لغاری کی آٹھویں برسی سردار فاروق احمد خان لغاری (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
کے بیٹے سردار جمال خان لغاری ، سردار اویس احمد خان لغاری ایم پی اے بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، ڈیرہ غازی خان میں سردار فاروق احمد خان لغاری کے قریبی ساتھیوں نے ان کی آٹھویں برسی پر ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعائیں مانگی، خراج عقیدت پیش کیا۔ دعائیہ تقریب میں شیخ ریاض اللہ والا، بیگم نسیم اختر خالہ نمو، کالو سبزی والا، فرحان ریاض، محمد آصف، رانا محمد اسلام، شہباز لیاقت، دیگر شریک تھے۔