والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ لڑکی نے نشہ آور گولیاں نگل لیں

والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ لڑکی نے نشہ آور گولیاں نگل لیں

  

لاہور (خبرنگار) کاہنہ کے علاقہ میں 16سالہ نسرین نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوتے ہوئے نیند آور گولیوں کی بھاری مقدار نگل لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی اسے فوری طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتا ل منتقل کردیاگیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -