پولیس کی کارروائی، 4ملزم گرفتار شراب کی ایک ہزار بوتلیں برآمد

پولیس کی کارروائی، 4ملزم گرفتار شراب کی ایک ہزار بوتلیں برآمد

  

لاہور(خبرنگار)ایس ایچ او مغل پورہ رائے ناصر عباس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے زہریلی شراب کی ایک ہزار بوتل برآمد کرلی ہیں۔ ایس ایچ او مغل پورہ رائے ناصر عباس کو اطلاع ملی کہ بڑے درس میاں کچی آباد میں بڑے پیمانے پر زہریلی شراب تیار کی جا رہی ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر چارملزمان اسلم وغیرہ کو گرفتارکر کے کارخانہ سے ایک ہزار زہریلی شراب کی بوتلیں برآمد کر لی ہیں۔ مقدمہ درج ۔

مزید :

علاقائی -