جعلسازپراجیکٹ ڈائریکٹر کی غیر اخلاقی سرگرمیاں روزنامہ’پاکستان‘ میں رفیق ہمڑ کی رنگین مزاجی بے نقاب

جعلسازپراجیکٹ ڈائریکٹر کی غیر اخلاقی سرگرمیاں روزنامہ’پاکستان‘ میں رفیق ...

  

ملتان ( خبر نگار خصوصی ) بہاء الدین زکریا یونیو رسٹی میں قوائد کے برعکس تعینات ہونے والے پراجیکٹ ڈائریکٹر ملک رفیق ہمڑ کی رنگین دنیا اور غیر اخلاقی سرگرمیوں بارے پاکستان (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

میں پہلے ہی نشاندہی کی جاچکی ہے جس کی تصدیق مذکورہ واقع سے کی جاسکتی ہے روزنامہ پاکستان نے 12اکتوبر 2018ء کی اشاعت میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی جانب سے یونیورسٹی کی انجینئرنگ کالونی میں سرکاری رہائش گاہ کو عیاشی کا اڈا بنانے کا انکشاف کیا تھا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -