امام احمد رضا کانفرنس کل ہوگی

امام احمد رضا کانفرنس کل ہوگی

  

لاہور(پ ر)کنزالایمان سوسائٹی کے زیر اہتمام امام احمد رضا محدث بریلی کے صد سالہ عرس کے سلسلہ میں قومی امام احمد رضا کانفرنس کل 23اکتوبر کو الحمراء ہال شاہراہ قائد اعظم میں ہوگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -