بی بی سکینہ کے یوم شہادت پر مجلس عزا آج اسلام پورہ میں ہو گی

بی بی سکینہ کے یوم شہادت پر مجلس عزا آج اسلام پورہ میں ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) مسز عفت مصطفےٰ کی جانب سے بی بی سکینہ کے یوم شہادت پر سالانہ مجلس عزا برائے خواتین آج بروز پیر 22 اکتوبر بمطابق 12 صفر ایک بجے دوپہر امام بارگاہ بلتستانیہ مین بازار اسلام پورہ میں ہو گی شمسہ بختیاری، باجی نواب رضوی، سحرش خواجہ اور بابرہ بتول سوز خوانی اور ذاکرہ سیدہ زائرہ نقوی خطاب کریں گی۔


اختتام مجلس پر شبیہ تابوت بی بی سکینہ برآمد ہوگا۔