عہد کی پاسداری بہت ضروری ہے، پروفیسرمولانا اسلم

عہد کی پاسداری بہت ضروری ہے، پروفیسرمولانا اسلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عہد کی پاسداری بہت ضروری ہے یہ تین طرح کا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کے ساتھ جو عہد کیا ہے اس کو نبھانا چاہئے۔


یعنی عبادت اللہ تعالیٰ کے لئے کرنی چاہئے اور اطاعت رسول کریم ؐکے لئے ہے۔