اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنا چاہتی ہوں،رملہ علی

اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنا چاہتی ہوں،رملہ علی

  

لندن ( این این آئی)خاتون باکسر رملہ علی نے کہا ہے کہ اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنا چاہتی ہوں ا ور اس کیلئے بھرپور محنت جاری ہے ۔ بی بی سی کے مطابق رملہ علی کی پیدائش صومالیہ میں ہوئی لیکن وہ جنگ زدہ ملک سے نکل کر مشرقی لندن میں پلی بڑھیں۔ رملہ عملی برطانوی اور انگلش قومی چمپئن شپ جیت چکی ہیں اور اب آئندہ اولمپکس میں صومالیہ کی نمائندگی کے لیے تربیت حاصل کر رہی ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -