سوات،تنخواہ نہ ملنے پر چینی انجینئرز کا احتجاج،سامان لے کر روانہ

سوات،تنخواہ نہ ملنے پر چینی انجینئرز کا احتجاج،سامان لے کر روانہ

  

سوات(آن لائن) گورکین پاور پروجیکٹ پر کام کرنیوالے 7چینی اہلکاروں کا بائیکاٹ، 7 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا، اہلکار سامان لیکر روانہ ہو گئے ،پولیس نے (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

حفاظت سے بحرین پہنچادیا ۔پی ڈی پراجیکٹ قاضی عنایت اللہ کے مطابق پراجیکٹ میں کام کرنیوالے 19 چینی اہلکاروں کی تنخواہیں بند ہیں ،کنٹریکٹرسے بات ہوئی ہے جلد تنخواہوں کا مسئلہ حل ہوگا ۔

چینی انجینئرزاحتجاج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -