شہبازشریف سے نیب آفس میں اہل خانہ کی ملاقات

شہبازشریف سے نیب آفس میں اہل خانہ کی ملاقات

  

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے نیب آفس لاہور میں حمزہ شہباز ، سلمان شہبازسمیت دیگر اہل خانہ نے ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق نیب آفس لاہو رمیں شہبازشریف سے ان کی اہلیہ ،صاحبزادے حمزہ شہباز ، سلمان شہباز ان کی بیگمات اور بچوں سمیت دیگر فیملی ممبرا ن نے ملاقات کی جو کہ ایک گھنٹہ تک جاری رہی ۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔

شہبازملاقات

مزید :

صفحہ اول -