صحافی عثمان باچا کے والدعبد الجبار باچہ انتقال کر گئے
رستم(نمائندہ پاکستان) صحافی عثمان باچا کے والدعبد الجبار باچہ انتقال کر گئے ،مرحوم کا نماز جنازہ اخون بابا رستم میں ادا کی گئی جس میں صحافی برادری کے علاقہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم جواد باچا (محکمہ واپڈا ) کے بھی والد تھے رسم قل کل بروز منگل آبائی حجرہ نزد گورنمنٹ ہائی سکول رستم ادا کی جائے گی