باڑہ میں رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے دفتر کا افتتاح
باڑہ (نمائندہ پاکستان )باڑہ بازار میں ایم این اے اقبال آفریدی نے عوامی مسائل کی حل کے لئے اپنے دفتر کا افتتاح کر دیا ۔لوگوں کی سہولت کے لئے بازار میں اس کو قائم کیا گیا ہے ۔تمام لوگوں کو یکساں ترجیح دی جائے ایم این اے ہر وقت دفتر میں موجود ہونگے ۔تاریح میں پہلی بار کسی منتخب ایم این اے کا باڑہ میں دفتر قائم کیا گیا کیونکہ اس پہلے اس طرح کا کام کسی نے نہیں کیا ہے ۔لوگوں میں اس بارے خوشی کی لہر دوڑگئی ہے کہ اب ہمیں اسلام آباد نہیں جانا پڑے گا جو اس پہلے ایم این اے کے پیچھے گئے تھے