اسلامیہ کالج انوسٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس

اسلامیہ کالج انوسٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس

  

پشاور (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ کالج انوسٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز اسلامیہ کالج کے مین کمیٹی روم مین زیر صدارت وائس چانسلر اسلامیہ کالج پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری فنانس خورشید عالم، سہیل، خزانچی ظفر خان، رجسٹرارپروفیسر ڈاکٹر توقیر عالم،ڈین پروفیسر ڈاکٹر عنایت علی شاہ،پروفسیر ڈاکٹر سلیم خان کے علاوہ دیگر ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں تیرہ مختلف بینکوں کے نمائندوں نے شرکت کی اور اس میں فائنینشل بڈ ز کھولے گئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -