وراثتی سرٹیفکیٹ کے طریقہ کار کو آسان بنانے کیلئے مجوزہ قانون سازی

وراثتی سرٹیفکیٹ کے طریقہ کار کو آسان بنانے کیلئے مجوزہ قانون سازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(صباح نیوز) وراثتی سرٹیفکیٹ کے حصول کے طریقہ کار کو آسان بنانے کی مجوزہ قانون سازی کے بارے میں سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس 24اکتوبر کو پارلیمینٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا ہے نادرا سے بھی اس ضمن میں سفارشات طلب کی گئیں ہیں بعض ماہرین کی رائے ہے کہ فارم ب کی طرح وراثتی سرٹیفکیٹ کی تیاری کا اختیار نادرا کو تفویض کیا جائے شہریوں کو طویل عدالتی چکروں سے نجات مل جائے گی اجلاس کی کاروائی کے دوران دیگر معاملات پر قانون سازی سے متعلق تین الگ الگ بلز پر بھی غور کیا جائے گا اسی طرح آئین میں ترمیم کے پرائیویٹ ممبر بل کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
مجوزہ قانون سازی