16سالہ نوجوان نے اپنے اوپر پستول سے فائرکرکے خود کشی کرلی
ڈیرہ اسماعیل خان( بیورو رپورٹ) وانڈا خروٹ میں زندگی سے تنگ آکر 16سالہ نوجوان نے اپنے اوپر پستول سے فائرکرکے خود کشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق کڑی خیسورکے علاقہ وانڈاخروٹ میں 16سالہ نعمت اللہ ولد شیردین نے زندگی سے تنگ آکراپنے اوپر پستول سے فائرکرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔