انسانی حقوق کی تنظیم کا سعودی عرب سے خشوگی کی لاش حوالے کرنے کا مطالبہ

انسانی حقوق کی تنظیم کا سعودی عرب سے خشوگی کی لاش حوالے کرنے کا مطالبہ

  

واشنگٹن (آن لائن) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعدی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوگی کی میت فوری طور پر حوالے کی جائے تاکہ لاش کا طبی تجزیہ کیا جا سکے۔مشرق وسطیٰ کی سرگرمیوں سے متعلق ایمنسٹی کے سربراہ، سما حدید نے کہا ہے کہ واقعات کے بارے میں سعودی تفصیل قابل اعتبار نہیں ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے تفتیش ضروری ہے تاکہ خشوگی کی ہلاکت سے متعلق واقعات کے بارے میں سعودی ملمع سازیکا پردہ چاک ہو سکے۔

لاش حوالے

مزید :

صفحہ اول -