موٹر سائیکل سوار موبائل فون چھین کر فرار

موٹر سائیکل سوار موبائل فون چھین کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) پبی بازار میں دن دیہا ڑے نا معلوم مو ٹر سائیکل سواروں نے ایک شخص سے مو با ئل فون چھین کر فرار ہو ئے تفصیلات کے مطا بق رؤف ولد معروف ساکن شیخان جلو زئی پبی بازار میں جا رہا تھا اور مو با ئل فون پر بات کر رہا تھا کہ اس دوران دو مو ٹر سائیکل سوار آئے اور دن دیہاڑے ذبردستی ان سے مو بائل فون چھین کر فرار ہو ئے ۔