محترمہ نصرت بھٹو کی ساتویں برسی کل منائی جائیگی

محترمہ نصرت بھٹو کی ساتویں برسی کل منائی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جہانیاں(آن لائن) محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی والدہ محترمہ نصرت بھٹو کی ساتویں برسی 23اکتوبر منگل کو منائی جائے گی ،ملک بھرمیں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں پیپلز پارٹی کے کارکن محترمہ نصرت بھٹو کی وطن کیلئے پیش کی گئی خدمات اورقربانیوں کی یاد تازہ کریں گے جبکہ مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور اجتماعی دعائیں بھی کی جائیں گی ٹھٹھہ صادق آباد میں بھی پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔محترمہ نصرت بھٹو طویل عرصہ علالت کی حالت میں رہنے کے بعد23اکتوبر2011ء کو انتقال کر گئیں۔
نصرت بھٹو

مزید :

صفحہ اول -