کوئٹہ،خاران میں لیویز تھانہ کے قریب بم دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ ( آن لائن)خاران میں لیویز تھانہ کے قریب بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اطلاعات کے مطابق خاران کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے لیویز تھانہ پر دستی بم سے حملہ کیاجس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔
دھماکہ