خورشید شاہ کے ماموں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

خورشید شاہ کے ماموں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

  

سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کے ماموں روشن اعوان گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ معصومی محلہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، تاجر تنظیموں کے رہنماؤں سمیت تاجر برادری کی کثیر تعدادنے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے خصوصی دعائیں کی گئی، مرحوم کو پرانہ سکھر کے لعل مقام قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحوم کافی عرصے سے بیمار تھے ،مرحوم روشن اعوان ڈسٹرکٹ کونسل سکھر کے چیئرمین بھی رہے اورانکا نام پاکستان پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکنان میں شمار ہوتا تھا ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -