چینی وزیر اعظم تاجکستان ، ہا لینڈاور بیلجم کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

چینی وزیر اعظم تاجکستان ، ہا لینڈاور بیلجم کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

  

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ ایشیا اور یورپ کے تین ممالک کا دورہ مکمل کر کے گذشتہ روز بیجنگ واپس پہنچے۔نو روزہ دورے کے دوران چینی وزیر اعظم لی کھہ چھِانگ نے تاجکستان میں شنگھاءِی تعاون تنظیم کے تحت وزرائے اعظم کی کونسل کے70ویں اجلاس میں شرکت کی اور تاجکستان کا سرکاری دورہ کیا۔انہوں نے ہا لینڈکا دورہ کرنے کے بعد بیلجم میں12ویں یورایشاکانفرنس میں شرکت کی اور بیلجم کا ورکنگ دورہ کیا۔وزیر اعظم کے اس دورے سے بہت مثبت نتائج حاصل ہوئے ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -