ماحول کے تحفظ کیلئے اقدا مات سے غربت کے خا تمے میں مدد ملے گی، چین

ماحول کے تحفظ کیلئے اقدا مات سے غربت کے خا تمے میں مدد ملے گی، چین

  

بیجنگ (آئی این پی ) چین کے نائب وزیر ماحولیات زوانگ گو تائی نے کہا ہے کہ ماحولیات کے تحفظ کیلئے ماحول دوست معیشت خا ص طور پر ما حول دوست سیا حت، زراعت، ، صحت عامہ اور بزرگوں افراد کی دیکھ بال، نا میاتی خوراک کی صنعت اسی طرح ماحول کی بحالی کی صنعت پرتوجہ دی جائے گی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق زوانگ گو تائی نے کہا ماحولیاتی بحالی کے اقدامات میں زرعی زمین کو واپس جنگلوں میں اور گھاس والے میدانوں میں تبدیل کرنا ، آبی زمینوں کی حفاظت اور پانی کے زریعے بحالی شامل ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -