ڈالرگرل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈالرگرل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ڈالرگرل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  کسٹم عدالت اسلام آبادنے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ڈالر گرل ایان علی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

دنیا نیوز کے مطابق کسٹم عدالت اسلام آباد میں ماڈل گرل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، کسٹم عدالت کے جج کے رخصت ہونے پر کیس کی سماعت بینکنگ عدالت جج نے بطور ڈیوٹی جج کی، عدالت نے ماڈل ایان علی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی۔

مزید :

قومی -