لاہور:صفائی کےنام پرسرکاری خزانےکولوٹاگیا،ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہو گی:عبدالعلیم خان

لاہور:صفائی کےنام پرسرکاری خزانےکولوٹاگیا،ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہو ...
لاہور:صفائی کےنام پرسرکاری خزانےکولوٹاگیا،ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہو گی:عبدالعلیم خان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما تحریک انصاف عبدالعلیم نے کہا ہے کہ لاہور میں صفائی کےنام پرسرکاری خزانےکولوٹاگیااس میں جوبھی ملوث ہوااس کےخلاف کارروائی ہوگی۔

دنیانیوز کے مطابق سینئروزیرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں گھپلوں کافرانزک آڈٹ شروع ہے،گزشتہ 7سال کی تحقیقات کی جارہی ہیں، بڑےپیمانےپربےضابطگیاں سامنےآرہی ہیں، جوبھی ملوث ہوااس کےخلاف کارروائی ہوگی،صفائی کےنام پرسرکاری خزانےکولوٹاگیا ہے۔

مزید :

قومی -