آصف زرداری کی مولانافضل الرحمان سےملاقات،حکومت کے خلاف قرارداد لانے پر غور

آصف زرداری کی مولانافضل الرحمان سےملاقات،حکومت کے خلاف قرارداد لانے پر غور
آصف زرداری کی مولانافضل الرحمان سےملاقات،حکومت کے خلاف قرارداد لانے پر غور

  

 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آصف زرداری نے مولانافضل الرحمان سے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں حکومت کےخلاف قراردادلانےکی تجویزپرغورکیا گیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق آصف زرداری ملاقات کے لیے مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچےہیں، سابق صدر کیساتھ پرویزاشرف ،چودھری منظوربھی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات میں شریک ہو ئے ہیں ،ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے حکومتی کارکردگی پرتشویش کااظہار کیا ہے ،ملاقات میں حکومت کےخلاف قراردادلانےکی تجویزپرغورکیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -