خود کشی کو آئی ایم ایف پر ترجیح دینے والے کشکول اٹھا کر پوری دنیا میں گھوم رہے ہیں: اسفندیار

 خود کشی کو آئی ایم ایف پر ترجیح دینے والے کشکول اٹھا کر پوری دنیا میں گھوم ...
 خود کشی کو آئی ایم ایف پر ترجیح دینے والے کشکول اٹھا کر پوری دنیا میں گھوم رہے ہیں: اسفندیار

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ خود کشی کو آئی ایم ایف پر ترجیح دینے والے بالآخر کشکول اٹھا کر پوری دنیا میں گھوم رہے ہیں۔

ہم نیوز کے مطابقعوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ناسفندیارولی نے کہا کہ فاٹا کا ترقیاتی حصہ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کے ذریعے خرچ کیا جانا چاہئے، ضمنی الیکشن میں حکومت مخالف امیدواروں کی کامیابی دراصل حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے،اسفند یار ولی خان نے واضح کیا کہ اے این پی کو پارلیمنٹ سے باہر رکھنے والے ہمیں سیاست سے دور نہیں کر سکتے،عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے الزام عائد کیا کہ احتساب کو سیاسی انتقام کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔

مزید :

قومی -