ُلاہور:پسندکی شادی کرنے والی2بچوں کی ماں زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ُلاہور:پسندکی شادی کرنے والی2بچوں کی ماں زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
ُلاہور:پسندکی شادی کرنے والی2بچوں کی ماں زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہدرہ کے علاقے میں 2بچوں کی ماں پرسرار طور پر زہریلی گولیا ں کھانے سے جاں جابحق ہو گئی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر حالات مشکوک ہونے پر پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ عبدالمالک شاہدرہ میں رہائش پذیر حساس ادارے کے الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کے ملازم ساجد علی رضا نے چند سال قبل ام حبیبہ سے پسند کی شادی کی جس کے بطن سے اس کے دو بچے پیدا ہوئے ساجد علی رضا کوئٹہ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے گزشتہ روز اس کی بیوی پرسرار طور پر زہریلی گولیاں کھانے کی وجہ سے جاں بحق ہو گئی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر حالات مشکوک ہونے پر پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش شروع کر کے اس کے شوہر کو کوئٹہ میں اطلاع کر دی ۔

مزید :

جرم و انصاف -