تائیوان: ٹرین پٹٹری سے اترنے کے باعث 18افراد ہلاک ، 160زخمی 

تائیوان: ٹرین پٹٹری سے اترنے کے باعث 18افراد ہلاک ، 160زخمی 
تائیوان: ٹرین پٹٹری سے اترنے کے باعث 18افراد ہلاک ، 160زخمی 

  

تائپی( آن لائن ) تائیوان میں ٹرین پٹٹری سے اترنے کے باعث کم از کم18 افراد ہلاک جبکہ 160زخمی ہوگئے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ بیلان کاؤنٹی میں اس وقت پیش آیا جب 366 افراد کو لے جانیوالی ٹرین پٹٹری سے اتر گئی حادثے میں 18 افراد موقع پر ہلاک جبکہ160زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال داخل کردیا گیا۔تاہم محکمے کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -