لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، 14 نومبر پیش کرنیکاحکم

لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، 14 نومبر پیش کرنیکاحکم

  



اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع کر دی۔پیر کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش کر دیا۔ عدالت نے لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے ملزم کو 14 نومبر کو دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

لیاقت قائم خانی

مزید : پشاورصفحہ آخر