پبی،سیٹلمنٹ آفیسر قاتلانہ حملہ میں زخمی

پبی،سیٹلمنٹ آفیسر قاتلانہ حملہ میں زخمی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)سیٹلمنٹ آفیسر نوشہرہ محمد اقبال پر امانگڑھ کے قریب موٹر سائکل سواروں کا قا تلا نہ حملہ فائرنگ.فا ئر نگ سے وہ شد ید زخمی ہو گیا جس کو زخمی حا لت میں قاضی میڈیکل کمپلیکس نو شہرہ منتقل کیاجہا ں پر ان کی حا لت تشویشناک بتا ئی جاتی ہے سیٹلمنٹ آفیسر نوشہرہ محمد اقبال ا پنی سر کاری گا ڑی میں پیر پا ئی آرہا تھا کہ امانگڑھ کے قریب نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائر نگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے سیٹلمنٹ آفیسر نوشہرہ محمد اقبال قا جی میڈیکل کمپلکیس نو شہرہ میں زیر علاج ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر