رحیم یار خان‘ ڈینگی وائرس کے شبہ میں دو افراد ہسپتال منتقل‘ علاج معالجہ شروع

رحیم یار خان‘ ڈینگی وائرس کے شبہ میں دو افراد ہسپتال منتقل‘ علاج معالجہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) ڈینگی وائرس کیشبہ میں مزید دو افراد ہسپتال منتقل کیے گئے ہیں تفصیل کے مطابق چوک بہادر پور کارہائشی 35 سالہ جاویداحمد اورکوٹ سمابہ کارہائشی26سالہ اعجازاحمد کوڈینگی بخار کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر)


شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا جہاں تصدیق کیلئے انتظامیہ نے دونوں کے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کردئیے، دونوں متاثرین کوابتدائی طبی امداد ڈینگی وارڈ میں فراہم کی جارہی ہے۔