لاہور ہائیکورٹ،مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی وصوبائی حکومت سے ایک ہفتے میں جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ،مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی وصوبائی ...
لاہور ہائیکورٹ،مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی وصوبائی حکومت سے ایک ہفتے میں جواب طلب

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی و صوبائی حکومت سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا،عدالت نے سربراہ جے یو آئی (ف)کی فورس کے بارے میں حکومت سے جواب طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امیربھٹی نے درخواست پرسماعت کی، عدالت نے وفاقی وصوبائی حکومت سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا،عدالت نے فضل الرحمان کی فورس کے بارے میں حکومت سے جواب طلب کرلیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور