ڈالر سستا ہو گیا

ڈالر سستا ہو گیا
ڈالر سستا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروبار ی ہفتے کے دوسرے روز آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے 80پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ جبکہ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان پیدا ہواہے ،مارکیٹ میں جب کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 33 ہزار 84 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور اب 91 پوئنٹس کے اضافے کے ساتھ 33 ہزار 176 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس -