میوہسپتال لاہورکے واش روم سے خاتون کی لاش برآمد

میوہسپتال لاہورکے واش روم سے خاتون کی لاش برآمد
میوہسپتال لاہورکے واش روم سے خاتون کی لاش برآمد

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال کے واش روم سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میوہسپتال کے واش روم سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ 40سالہ خاتون کی لاش ایمرجنسی وارڈکے واش روم سے ملی،پولیس کا مزید کہناہے کہ لاش 2 ، 3 روز پرانی ہے،شناخت نہیں ہوسکتی،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور