جج ویڈیوسکینڈل،ملزم حمزہ بٹ کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست

جج ویڈیوسکینڈل،ملزم حمزہ بٹ کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست
جج ویڈیوسکینڈل،ملزم حمزہ بٹ کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج ویڈیو سکینڈل کیس میں ملزم حمزہ بٹ نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ملزم کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حمزہ بٹ کاویڈیوسکینڈل سے کوئی تعلق نہیں،حمزہ بٹ ویڈیوریکارڈنگ کے وقت موجودنہیں تھے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حمزہ بٹ کی ضمانت بعدازگرفتاری منظورکی جائے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد