نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد اب کتنی ہو گئی ؟سروسز ہسپتال سے اہم خبر آگئی

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد اب کتنی ہو گئی ؟سروسز ہسپتال سے اہم خبر آگئی
نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد اب کتنی ہو گئی ؟سروسز ہسپتال سے اہم خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ، پلیٹ لیٹس خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث گزشتہ رات انہیں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق سروسز ہسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی طبیعت بہترہونے لگی۔ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ پلیٹ لیٹس کی تعداد 20 ہزارتک پہنچ گئی ہے،نوازشریف کودوسری میگاکٹ لگادی گئی، ایک میگاکٹ لگانے سے 8سے 10ہزارپلیٹ لیٹس کااضافہ ہوتاہے۔

مزید :

قومی -