میشا شفیع4 سال بعد  ’کوک اسٹوڈیو‘ کا حصہ بنیں گی

میشا شفیع4 سال بعد  ’کوک اسٹوڈیو‘ کا حصہ بنیں گی

  

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ میشا شفیع 4 سال بعد میوزک شو ’کوک اسٹوڈیو‘ کا  حصہ بننے جا رہی ہیں۔رواں سال کوک اسٹوڈیو کا 13 واں سیزن جلد ٹی وی سکرین پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔گلوکارہ نے بھی اپنے سوشل میڈیا پیغامات میں اس شو کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے اور امید ظاہر کہ وہ عمدہ گلوکاری کا مظاہرہ کریں گی۔

مزید :

کلچر -