ایم فل میں داخلے‘سکول اساتذہ  کے لیے این او سی کی پابندی ختم 

     ایم فل میں داخلے‘سکول اساتذہ  کے لیے این او سی کی پابندی ختم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ (بقیہ نمبر54صفحہ 7پر)

بھر کے تمام اضلاع کے سکول اساتذۃ کے لیے ایم فل میں داخلے کے لیے این او سی کی شرط ختم کر دی ہے اس سے قبل سکول اساتذہ کو ہیڈ ماسٹرز ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز سے اس او سی لینا پڑتا تھا اساتذہ اب بغیر این او سی کے داخلہ لے سکتے ہیں 
ایم فل