پولیس لائنز میں اہلکاروں کو سستی اشیاء کی  فراہمی کے لیے میگا سٹور کھولنے کا فیصلہ 

    پولیس لائنز میں اہلکاروں کو سستی اشیاء کی  فراہمی کے لیے میگا سٹور کھولنے ...

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام اضلاع کی پولیس لائنز میں پولیس (بقیہ نمبر61صفحہ 7پر)

اہلکاروں کو اشیائے خوردونوش کی سستے داموں فراہمی کے لیے میگا سستے سٹور کھولنے کا فیصلہ کیا ہے پولیس اہلکاروں کو مارکیٹ سے سستے داموں اشیاء فروخت کی جائیں گئی۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -