کھیل کا ایک اور بڑا ایونٹ ملتوی کر دیا گیا ، شائقین کیلئے افسوسناک خبر 

کھیل کا ایک اور بڑا ایونٹ ملتوی کر دیا گیا ، شائقین کیلئے افسوسناک خبر 
کھیل کا ایک اور بڑا ایونٹ ملتوی کر دیا گیا ، شائقین کیلئے افسوسناک خبر 

  

کوالا لمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کورونا وائر س کے خدشات کے پیش نظر ملتوی کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بیڈمنٹ ورلڈ فیڈریشن نے کورونا وائرس کے باعث ایونٹ کو ملتوی کر دیاہے ، ورلڈ جونیئر بیڈ منٹن شپ کا 2020 ایڈیشن موجودہ حالات میں ممکن نہیں ہے ، چیمپئن شپ جنوری میں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں شیڈول تھا ۔

مزید :

کھیل -