لاڑکانہ میں پولیس اور ڈاکوﺅں کے درمیان بڑے پیمانے پر مقابلہ ، 7 ڈاکو مارے گئے لیکن اب بھی کتنے موجود ہیں؟ جانئے 

لاڑکانہ میں پولیس اور ڈاکوﺅں کے درمیان بڑے پیمانے پر مقابلہ ، 7 ڈاکو مارے گئے ...
لاڑکانہ میں پولیس اور ڈاکوﺅں کے درمیان بڑے پیمانے پر مقابلہ ، 7 ڈاکو مارے گئے لیکن اب بھی کتنے موجود ہیں؟ جانئے 

  

لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے شہر خیر پور کے کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوﺅں کے مابین مبینہ مقابلہ جاری ہے جس میں 7 ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں اور مزید نفری طلب کر لی گئی ہے ۔

نجی ٹی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی مسعود بنگش کا کہناہے کہ کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوﺅں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس میں سات ڈاکو مارے گئے ہیں ، کچے کے علاقے میں مزید بھی ڈاکوﺅں کی بڑی تعداد موجود ہے ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے اور سخت نگرانی کی جارہی ہے ، ڈاکوﺅں کی بڑی تعداد کے پیش نظر مزید نفری بھی طلب کر لی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -لاڑکانہ -