مسکن چورنگی میں پراسرار دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

مسکن چورنگی میں پراسرار دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
مسکن چورنگی میں پراسرار دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی پر واقع عمارت میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔


سی سی ٹی وی فوٹیج میں بلڈنگ کو دھماکے سے پھٹتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دھماکے کے فوراً بعد مسکن چورنگی پر ملبے گرنے سے دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے، چورنگی پر موجود موٹرسائیکل اور کارسوار تیزی سے بھاگ رہے ہیں۔فوٹیج میں عمارت کے اگلے حصے کو تباہ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں گیس خارج ہونے کے سبب ہونے والے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے تھے۔